ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئے ہیں بی جے پی لیڈر رام کدم نے اداکار اور ان کی ٹیم سے گھٹنے ٹیک کر اور ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا، سیف علی خان ان دنوں ویب سیریز ’’تانڈو‘‘ میں کام کرنے کے باعث ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئے ہیں، ایک سین میں ویب سیریز کے اداکار محمد ذیشان ایوب ایک سٹیج پرفارمنس کے دوران ہندو دیوتا شیوا کا روپ دھارے کچھ نازیبا الفاظ بول دیتے ہیں، ان الفاظ کے باعث ہندو طیش میں آگئے ہیں،بی جے پی لیڈر رام کدم نے سیف علی خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار ایک بار پھر ایک ایسے پراجیکٹ کا حصہ ہیں جس سے ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ، واضح رہے سیف علی خان گزشتہ ماہ ہندوؤں کے کردار راون سے متعلق بیان دیا اور کہا تھا راون ایک منفی کردار ہے لیکن ہم اسے ایسے روپ میں پیش کریں گے جو دیکھنے والوں کے لیے تفریح اور اس میں سیتا کے اغوا کی مناسب وجہ بھی پیش کی جائے گی، سیف اپنی فلم ’’آدی پُرش‘‘ میں راون کا کردار نبھارہے ہیں، تاہم انہیں یہ بیان دینے پر معذرت کرنا پڑگئی تھی۔
سیف علی خان پھر ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر
پیر 18 جنوری 2021ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 18 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء