لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی نئی تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے ، جس کے ساتھ نہوں نے مداحوں کے لیے ایک خوبصورت پیغام بھی دیا ہے ۔اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ انتہائی دلکش نظر آرہی ہیں۔یمنیٰ زیدی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ شکرگزار دل کے ساتھ زندگی بسر کریں۔اداکارہ کی اس نئی تصاویر نے چند گھنٹوں میں ہی ہزاروں لائیکس سمیٹ لیے ہیں اور مداحوں کی جانب سے ان کی تصویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
شکر گزار دل کے ساتھ زندگی بسر کریں : یمنیٰ زیدی
اتوار 17 جنوری 2021ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی نئی تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے ، جس کے ساتھ نہوں نے مداحوں کے لیے ایک خوبصورت پیغام بھی دیا ہے ۔اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ انتہائی دلکش نظر آرہی ہیں۔یمنیٰ زیدی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ شکرگزار دل کے ساتھ زندگی بسر کریں۔اداکارہ کی اس نئی تصاویر نے چند گھنٹوں میں ہی ہزاروں لائیکس سمیٹ لیے ہیں اور مداحوں کی جانب سے ان کی تصویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 17 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء