شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ محلہ دارالسلام میں چور محمد ناصر کے گھر کے باہر سے اس کی کار نمبر اے ایچ کیو 437 چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔