شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کی ہدایت پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر میں کریمنل ماڈل کورٹس کے قیام کے بعد ماڈل سول اپیل کورٹس اور ماڈل ٹرائل مجسٹریٹ کورٹس کی منظوری دے دی ہے اس سلسلہ میں شیخوپورہ رانا خالد محمود خاں کو ماڈل ٹرائل مجسٹریٹ کورٹ اور شہباز حسین کو ماڈل سول اپیل کورٹ کاجج مقر ر کر دیا گیا ہے ۔