اسلام آباد (آن لائن)ٹرین حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر’’ شیخ رشید استعفیٰ دو‘‘ کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ٹوئٹر پر صارفین کی بڑی تعداد وزیر ریلوے سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتی رہی۔