لاہور ( کلچرل رپورٹر) اداکارہ وینا ملک کا ملک کے موجودہ حالات پر تبصرہ انہوں نے کہا کہ قوموں پر مشکل وقت آتے ہیں، پاکستان اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے ، 30 سال شریف خاندان، پیپلزپارٹی نے کھایا اور ملک سے بھاگے بھگوڑے اب بھی عوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ خان صاحب ان بدمعاشیہ کو لٹکادو عوام آپ کے ساتھ ہے آج ہم کہتے ہیں اس بدمعاشیہ سے گھبرانا نہیں،ملک میں اگر صدارتی انتخابات بھی ہوتے ہیں تب بھی عمران خان کو ہی ووٹ دونگی۔