بر لن ( اے ایف پی ) جرمنی کے شہر ہالی میں ایک شخص نے خو فناک فا ئر نگ کی وڈیو بناکر سو شل میڈیا پر آن کر دی ۔ ٭ ڈاکار(آن لائن) ایتھوپین ایئر لائنز کے ایک جہاز نے انجن میں آگ لگنے کے باعث ڈاکار ایئر پورٹ میں ہنگامی لینڈنگ کی۔تاہم جہاز میں سوار تمام 90 مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ رہے۔٭نیویارک (اے ایف پی) عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریانا نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ شاید امریکہ میں سب سے زیادہ بیمار ذہنیت والے شخص ہیں، گلوکارہ نے ٹرمپ کی گن کنٹرول پالیسی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔