لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان صنم بلوچ بھی موبائل ایپ ٹک ٹاک سے متاثر ہوگئیں، اداکارہ آئے روز اپنی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں، گزشتہ دنوں بھی انہوں نے اپنی ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ان کی ویڈیوز بہت پسند کی جا رہی ہیں۔
صنم بلوچ بھی ’ ٹک ٹاک‘ سے متاثر
پیر 01 اپریل 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان صنم بلوچ بھی موبائل ایپ ٹک ٹاک سے متاثر ہوگئیں، اداکارہ آئے روز اپنی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں، گزشتہ دنوں بھی انہوں نے اپنی ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ان کی ویڈیوز بہت پسند کی جا رہی ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 01 اپریل 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
-
بدھ 03 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء