لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صنم سعیدنے ٹی وی پر کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ڈرامے کی ایک قسط کے لئے دوسے اڑھائی لاکھ روپے وصول کرتی ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہر پروڈیوسر انہیں کاسٹ بھی نہیں کرتا۔ویسے تو صنم سعید ماضی میں بھی کئی مقبول ڈراموں میں کام کرچکی ہیں لیکن ان دنوں ڈائریکٹر امین اقبال کے سیریل’’دیدن‘‘میں ان کی پرفارمنس نے سب کو اپنا گرویدہ بنایا ہوا۔اداکاری کے ساتھ ساتھ صنم سعید ماڈلنگ بھی کررہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ڈیزائنر سائرہ رضوان اور اتحاد ٹیکسٹائل کے اشتراک سے متعارف کرائی جانے والی کولیکشن کے لئے ماڈلنگ کی ہے ۔
صنم سعیدنے ٹی وی پر کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا
پیر 11 مارچ 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صنم سعیدنے ٹی وی پر کام کرنے کا معاوضہ بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق اداکارہ ڈرامے کی ایک قسط کے لئے دوسے اڑھائی لاکھ روپے وصول کرتی ہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہر پروڈیوسر انہیں کاسٹ بھی نہیں کرتا۔ویسے تو صنم سعید ماضی میں بھی کئی مقبول ڈراموں میں کام کرچکی ہیں لیکن ان دنوں ڈائریکٹر امین اقبال کے سیریل’’دیدن‘‘میں ان کی پرفارمنس نے سب کو اپنا گرویدہ بنایا ہوا۔اداکاری کے ساتھ ساتھ صنم سعید ماڈلنگ بھی کررہی ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ڈیزائنر سائرہ رضوان اور اتحاد ٹیکسٹائل کے اشتراک سے متعارف کرائی جانے والی کولیکشن کے لئے ماڈلنگ کی ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 11 مارچ 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء