لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ صوبیہ خان کی عثمان قادر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار،امید ہے کہ عثمان بیگ بیش میں اچھی پرفارمنس دکھائیں گے اور عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے ۔عثمان ایک اچھے کھلاڑی ہونے کے ساتھ اچھے کھلاڑی بھی ہیں اداکارہ نے بتایا عثمان قادر وہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں جو کسی اچھے کھلاڑی میں ہونی چاہیے اس سے قبل بھی وہ ثابت کر چکے ہیں محنت اور لگن سے کوئی بھی مشکل کا سر انجام دیا جا سکتا ہے ۔میری خواہش ہے کہ میرا شوہر انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کیلئے فخر کا باعث بننے ۔بگ بیش میں کھیلنا ایک اعزاز کی بات ہے اب میری تمام توجہ عثما ن کے میچز پر ہونگی۔