واشنگٹن، نیو یارک (این این آئی، آ ن لا ئن )اقوام متحدہ کی سکیو رٹی کونسل نے طالبان کے موسم بہار کی جارحانہ کارروائیوں کی متفقہ طور پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کا نتیجہ 'صرف افغان عوام کیلئے مزید غیر ضروری مصائب اور تباہی کی صورت میں نکلے گا ۔ ایک مشترکہ اعلامیے میں 15 رکنی یو این ایس سی نے زور دیا کہ تنازع کے تمام فریقین انٹرا افغان مذاکرات اور بات چیت شروع کرنے کے لیے موقع کا فائدہ اٹھائیں تاکہ اس کا نتیجہ سیاسی حل کی صورت میں نکلے ۔
طالبان کے موسم بہار حملوں کا نتیجہ مزید مصا ئب اور تباہی نکلے گا : سلا متی کو نسل
جمعه 19 اپریل 2019ء
واشنگٹن، نیو یارک (این این آئی، آ ن لا ئن )اقوام متحدہ کی سکیو رٹی کونسل نے طالبان کے موسم بہار کی جارحانہ کارروائیوں کی متفقہ طور پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کا نتیجہ 'صرف افغان عوام کیلئے مزید غیر ضروری مصائب اور تباہی کی صورت میں نکلے گا ۔ ایک مشترکہ اعلامیے میں 15 رکنی یو این ایس سی نے زور دیا کہ تنازع کے تمام فریقین انٹرا افغان مذاکرات اور بات چیت شروع کرنے کے لیے موقع کا فائدہ اٹھائیں تاکہ اس کا نتیجہ سیاسی حل کی صورت میں نکلے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 19 اپریل 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء