لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارعاطف اسلم کے نئے گانے ’بارہ بجے ‘کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جسے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔عاطف اسلم کی اس ویڈیو کو ذیشان پرویز نے پروڈیوس کیا ہے جسے 12دسمبرکو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیاہے ۔