لاہور (شوبزڈیسک) پاکستانی گلوکار علی نور کے صحت یابی کے بعد اپنے کلاسک گانے ’’منوا رے ‘‘ کے بغیر ساز کے گائے گئے نئے ورژن نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے ۔جگر کے عارضے میں مبتلا علی نور صحت یابی کے بعد ایک بار پھر گلوکاری کا آغاز کر دیا ہے اور ان کے گانے ’’منوا رے ‘‘ کا نیا ورژن سٹریپسلز کے دوسرے سیزن کے لئے ریلیز کیا گیا ہے ۔علی نور نے بغیر کسی بیک گرائونڈ میوزک کے منہ سے مختلف آوازیں نکالتے اور دھنیں بجاتے ہوئے منوا رے گا کر ایک بار پھر شائقین کے دل جیت لئے ہیں۔
علی نور کے کلاسک گانے ’’منوا رے ‘‘ کے نئے ورژن کی انٹرنیٹ پر دھوم
پیر 22 جولائی 2019ء
لاہور (شوبزڈیسک) پاکستانی گلوکار علی نور کے صحت یابی کے بعد اپنے کلاسک گانے ’’منوا رے ‘‘ کے بغیر ساز کے گائے گئے نئے ورژن نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے ۔جگر کے عارضے میں مبتلا علی نور صحت یابی کے بعد ایک بار پھر گلوکاری کا آغاز کر دیا ہے اور ان کے گانے ’’منوا رے ‘‘ کا نیا ورژن سٹریپسلز کے دوسرے سیزن کے لئے ریلیز کیا گیا ہے ۔علی نور نے بغیر کسی بیک گرائونڈ میوزک کے منہ سے مختلف آوازیں نکالتے اور دھنیں بجاتے ہوئے منوا رے گا کر ایک بار پھر شائقین کے دل جیت لئے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 22 جولائی 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
-
هفته 14 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء