لاہور(کلچرل رپورٹر) صدر کلچرل ونگ تحریک انصاف لیڈی ونگ لاہورومعروف ادکارہ ہنی شہزادی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرنیوالے چندماہ صبر کریں ،انہیں تبدیلی واضح نظر آئے گی۔