لاہور(نیٹ نیوز) فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوئرز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں فیس بک پر ایک کروڑ افراد نے فالو کیا ۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان دنیا بھر میں فیس بک پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے چوتھے سیاستدان بھی بن گئے ہیں۔ امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما فیس بک پر دنیا میں سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے سیاستدان ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد 5 کروڑ 60 لاکھ ہے ، دوسرے نمبر پر فالو کئے جانے والے سیاستدان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہیں جن کے ساڑھے 4 کروڑ فالوورز ہیں،ان کے بعد تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ فالوئرز امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیں اور ان کی تعداد 3 کروڑ ہے ۔علاوہ ازیں پاکستانی سیاستدانوں میں وزیراعظم عمران خان ٹوئٹر پر بھی سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے سیاستدان ہیں۔
عمران خان کے آفیشل فیس بک پیج کے فالوئرز کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی
جمعه 30 اکتوبر 2020ء
لاہور(نیٹ نیوز) فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوئرز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں فیس بک پر ایک کروڑ افراد نے فالو کیا ۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان دنیا بھر میں فیس بک پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے چوتھے سیاستدان بھی بن گئے ہیں۔ امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما فیس بک پر دنیا میں سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے سیاستدان ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد 5 کروڑ 60 لاکھ ہے ، دوسرے نمبر پر فالو کئے جانے والے سیاستدان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہیں جن کے ساڑھے 4 کروڑ فالوورز ہیں،ان کے بعد تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ فالوئرز امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیں اور ان کی تعداد 3 کروڑ ہے ۔علاوہ ازیں پاکستانی سیاستدانوں میں وزیراعظم عمران خان ٹوئٹر پر بھی سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے سیاستدان ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 30 اکتوبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
-
بدھ 27 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء