اسلام آباد(نیٹ نیوز) عالمی جریدے فارن پالیسی نے وزیراعظم عمران خان کے دور اقتدار کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔عالمی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے ۔مضمون میں پیشگوئی کی گئی کہ عمران خان اقتدار کی مدت پوری کرنے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔عالمی جریدے میں میں کہا گیا کہ ملک کی سیاسی صورتحال پر کسی کا خیال ہے کہ ’سیاسی طوفان آخر کار حکومت کو ختم کردے گا‘ تو کوئی پارلیمانی نظام کے بجائے عبوری انتظامیہ کا دعویٰ کررہا ہے ۔جریدے نے مزید کہا ہے کہ عمران خان کی کچھ سیاسی غلطیوں کے باعث ممکن ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو کچھ امید پیدا ہوئی ہو لیکن ان کے پاس عمران خان کو ہٹانے کیلئے بڑے پیمانے پر عوامی تحریک چلانے کا حوصلہ نہیں ، بینظیر بھٹو کے بعد عمران خان پاکستان کا سب سے زیادہ کرشماتی شخصیت والا لیڈر ہے ، منطقی طور پر ابھی تک عمران خان کا کوئی متبادل موجود نہیں ، نہ پی ٹی آئی کے اندر اور نہ اپوزیشن جماعتوں میں۔
عمران مدت پوری کرنیوالے پہلے پاکستانی وزیراعظم بن سکتے ہیں: عالمی جریدہ
اتوار 23 اگست 2020ء
اسلام آباد(نیٹ نیوز) عالمی جریدے فارن پالیسی نے وزیراعظم عمران خان کے دور اقتدار کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔عالمی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے ۔مضمون میں پیشگوئی کی گئی کہ عمران خان اقتدار کی مدت پوری کرنے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔عالمی جریدے میں میں کہا گیا کہ ملک کی سیاسی صورتحال پر کسی کا خیال ہے کہ ’سیاسی طوفان آخر کار حکومت کو ختم کردے گا‘ تو کوئی پارلیمانی نظام کے بجائے عبوری انتظامیہ کا دعویٰ کررہا ہے ۔جریدے نے مزید کہا ہے کہ عمران خان کی کچھ سیاسی غلطیوں کے باعث ممکن ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو کچھ امید پیدا ہوئی ہو لیکن ان کے پاس عمران خان کو ہٹانے کیلئے بڑے پیمانے پر عوامی تحریک چلانے کا حوصلہ نہیں ، بینظیر بھٹو کے بعد عمران خان پاکستان کا سب سے زیادہ کرشماتی شخصیت والا لیڈر ہے ، منطقی طور پر ابھی تک عمران خان کا کوئی متبادل موجود نہیں ، نہ پی ٹی آئی کے اندر اور نہ اپوزیشن جماعتوں میں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 23 اگست 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
-
اتوار 17 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء