لاہور(سپورٹس رپورٹر ) جنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے کہاہے کہ پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے بے چین ہوں ، یہ پاکستانیوں کیلئے بہت خوشی کا موقع ہے ، یہاں کی ایک نسل اپنے سٹار کرکٹرز کو اپنے میدانوں میں کھیلتا نہیں دیکھ سکی۔ہفتے کو پاکستان پہنچنے والے فاف ڈوپلیسی کا یہ گزشتہ چار سال میں پاکستان کا تیسرا دورہ ہے ۔ مڈل آرڈر بیٹسمین نے آئی سی سی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کیلئے سال 2017 میں لاہور کا دورہ کیا۔فاف ڈوپلسی دوسری مرتبہ گزشتہ سال ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شرکت کی غرض سے پاکستان آئے ۔ انہوں نے کراچی میں کھیلے گئے لیگ کے پلے آف میچز میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔
فاف ڈوپلیسی پاکستان میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے کیلئے بیتاب
جمعه 22 جنوری 2021ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر ) جنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے کہاہے کہ پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے بے چین ہوں ، یہ پاکستانیوں کیلئے بہت خوشی کا موقع ہے ، یہاں کی ایک نسل اپنے سٹار کرکٹرز کو اپنے میدانوں میں کھیلتا نہیں دیکھ سکی۔ہفتے کو پاکستان پہنچنے والے فاف ڈوپلیسی کا یہ گزشتہ چار سال میں پاکستان کا تیسرا دورہ ہے ۔ مڈل آرڈر بیٹسمین نے آئی سی سی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کیلئے سال 2017 میں لاہور کا دورہ کیا۔فاف ڈوپلسی دوسری مرتبہ گزشتہ سال ایچ بی ایل پی ایس ایل میں شرکت کی غرض سے پاکستان آئے ۔ انہوں نے کراچی میں کھیلے گئے لیگ کے پلے آف میچز میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 22 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
-
جمعه 05 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء