لاس اینجلس(شوبزڈیسک) ہالی ووڈ اداکار فرینک گریلو ایکشن ،کامیڈی اور تھرلر فلم ’’دا ہٹمینس وائفز باڈی گارڈ ‘‘ کا حصہ بن گئے ۔ فلم 2017ء میں بنائی گئی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ دا ہٹمینس باڈی گارڈ ‘‘ کا سیکوئل ہے جس میں پہلی فلم کے اداکار ریان رینولڈز، سیموئیل ایل جیکسن، سلمی ہائیک کے ساتھ اداکار فرینک گریلو کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ فلم کے ہدایت کار پیٹرک ہیوجز ہیں۔
فرینک گریلو ایکشن ،کامیڈی اور تھرلر فلم ’’دا ہٹمینس وائفز باڈی گارڈ ‘‘ کا حصہ
پیر 11 مارچ 2019ء
لاس اینجلس(شوبزڈیسک) ہالی ووڈ اداکار فرینک گریلو ایکشن ،کامیڈی اور تھرلر فلم ’’دا ہٹمینس وائفز باڈی گارڈ ‘‘ کا حصہ بن گئے ۔ فلم 2017ء میں بنائی گئی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ دا ہٹمینس باڈی گارڈ ‘‘ کا سیکوئل ہے جس میں پہلی فلم کے اداکار ریان رینولڈز، سیموئیل ایل جیکسن، سلمی ہائیک کے ساتھ اداکار فرینک گریلو کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ فلم کے ہدایت کار پیٹرک ہیوجز ہیں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 11 مارچ 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
-
جمعرات 15 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء