اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کے لئے افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داودزی نے بدھ کو اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد صادق کے ساتھ افغان عمل سے متعلق بات چیت کی، عمر داودزی پاکستان کے تین روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچے تھے ، امن عمل سے متعلق گروپ کا پہلا اجلاس بدھ کی شام کو اسلام آباد میں ہوا جس میں امن عمل میں پاکستان کے تعاون پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق افغان وفد نے امن عمل میں پاکستان کے کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے درخواست کی کہ پاکستان امن عمل کی کامیابی کے لیے افغانستان کی مدد کریں، عمر داودزی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بھی ملاقاتیں کرینگے ۔
افغانستان نے امن عمل میں پاکستان کی مدد مانگ لی
جمعرات 25 فروری 2021ء
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کے لئے افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داودزی نے بدھ کو اسلام آباد میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد صادق کے ساتھ افغان عمل سے متعلق بات چیت کی، عمر داودزی پاکستان کے تین روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچے تھے ، امن عمل سے متعلق گروپ کا پہلا اجلاس بدھ کی شام کو اسلام آباد میں ہوا جس میں امن عمل میں پاکستان کے تعاون پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق افغان وفد نے امن عمل میں پاکستان کے کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے درخواست کی کہ پاکستان امن عمل کی کامیابی کے لیے افغانستان کی مدد کریں، عمر داودزی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بھی ملاقاتیں کرینگے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 25 فروری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
-
بدھ 21 اپریل 2021ء
اہم خبریں