واشنگٹن( اے ایف پی) موٹر ساز ادارے فورڈ اور واکس ویگن نے سیلف ڈرائیونگ اور الیکٹرک آٹو میں سٹریٹجک پارٹنر شپ کا اعلان کیا ہے ۔واضح رہے کہ دونوں ادارے گزشتہ موسم گرما سے پارٹنر شپ کے حوالے سے مذاکرات کررہے تھے تاہم اب تک کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوسکی تھی۔