بیونس آئرس( اے ایف پی) عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے ارجنٹائن کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی ہے جس کے بعد ملکی کرنسی پیسو میں بیس فیصد تک کمی ہوئی ہے ۔فچ نے کریڈٹ ریٹنگ دو نوچ کم کرکے بی سے سی سی سی کردی ہے جبکہ ایس اینڈ پی نے کریڈٹ ریٹنگ کو بی سے منفی بی کیا ہے ۔