لاہور(کلچرل رپورٹر)آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پی ٹی اے کی جانب سے پابندی عائد کرنے کے بعد اداکار فیروز خان بھی بول پڑے فیروز خان نے پب جی گیم پر پابندی عائد کیے جانے پرٹویٹر پر بیان میں گیم پر پابندی کیخلاف آواز اٹھا دی۔اداکار نے لکھا کہ ’مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حکومت کو مشورہ کون دے رہا ہے ، یہاں آورہ کتوں کو قتل کیا جاتا ہے ، اور بلیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے پھر پب جی گیم پر پابندی۔
فیروز خان نے پب جی گیمز پر پابندی کیخلاف آواز اٹھا دی
جمعرات 30 جولائی 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)آن لائن ویڈیو گیم پب جی پر پی ٹی اے کی جانب سے پابندی عائد کرنے کے بعد اداکار فیروز خان بھی بول پڑے فیروز خان نے پب جی گیم پر پابندی عائد کیے جانے پرٹویٹر پر بیان میں گیم پر پابندی کیخلاف آواز اٹھا دی۔اداکار نے لکھا کہ ’مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حکومت کو مشورہ کون دے رہا ہے ، یہاں آورہ کتوں کو قتل کیا جاتا ہے ، اور بلیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے پھر پب جی گیم پر پابندی۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 30 جولائی 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء