فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز کی فیصل آباد میں ریلی سے پہلے شہر کے مختلف علاقوں میں رانا ثنا اﷲ کیخلاف بینر لگ گئے ۔بینروں پر کرپٹ سیاستدانوں اور منشیات فروشوں کا گٹھ جوڑ نامنظور اورمنشیات فروش رانا ثنا اﷲ کی حمایت نامنظور کے نعرے درج تھے ۔