لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھا نے تمام اہل اسلام و پرستاروں کو ایڈوانس عید مبارک پیش کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ عید کے موقع پر مستحق لوگوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ، دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے والوں کی خوشیاں اور بڑھتی ہیں،میگھا نے مزید کہا ہے کہ قربانی کو گوشت گھر میں رکھنے کی بجائے دوسروں میں تقسیم کریں تب ہی قربانی کا حق ادا ہو گا۔
قربانی کا گوشت گھر میں رکھنے کی بجائے تقسیم کریں : میگھا
جمعرات 30 جولائی 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھا نے تمام اہل اسلام و پرستاروں کو ایڈوانس عید مبارک پیش کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ عید کے موقع پر مستحق لوگوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ، دوسروں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے والوں کی خوشیاں اور بڑھتی ہیں،میگھا نے مزید کہا ہے کہ قربانی کو گوشت گھر میں رکھنے کی بجائے دوسروں میں تقسیم کریں تب ہی قربانی کا حق ادا ہو گا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 30 جولائی 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
-
جمعرات 28 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء