کابل(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن )قندھا ر میں طالبان کے حملہ میں 5سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ جھڑپوں میں 20جنگجو مارے گئے ۔ جنگجوؤں نے صوبہ قندھار کے سپن بولدک نامی ضلعے میں قائم ایک چیک پوائنٹ کو ہفتے کے روز نشانہ بنایا۔ صوبائی گورنر کے ترجمان عزیز احمد عزیزی کے بقول اس حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے جبکہ جوابی کارروائی میں طالبان کے 7جنگجوؤں کو ہلاک اور 6 دیگر کو زخمی کر دیا گیا۔ طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔دوسری جانب غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ ہلمند کے مختلف اضلاع میں افغان فورسز کے حملوں میں 11 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ صوبہ زابل میں دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے اچانک دھماکہ کے نتیجے میں دو طالبان ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ، حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کے دوران طالبان کے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی تباہ ہوئے ہیں ۔ داعش کمانڈر خطاب امیر بھی ہلاک ہوگیا۔
قندھار:طالبان کا حملہ ،5اہلکار ہلاک،جھڑپوں میں 20جنگجو مارے گئے
اتوار 13 جنوری 2019ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 13 جنوری 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
-
اتوار 24 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء