اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ کابینہ اجلاس کے دور ان وزیر اعظم نے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں سے لاک ڈائون پر مشاورت کی جائے گی۔ قومی سلامتی کمیٹی