لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ سکواڈ کا حصہ بننے والے فاسٹ بائولر تابش خان کا کہنا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم میں بہت کرکٹ کھیلی، لیکن قومی ٹیم کی شرٹ پہن کر ٹریننگ کرتے وقت جو ان کے جذبات تھے انہیں بیان نہیں کر سکتے ۔تابش خان نے کہا کہ کوچ مصباح الحق، وقار یونس اور محمد یوسف نے بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔
قومی شرٹ پہن کر ٹریننگ ، جذبات ناقابل بیان ہیں: تابش خان
هفته 23 جنوری 2021ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ سکواڈ کا حصہ بننے والے فاسٹ بائولر تابش خان کا کہنا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم میں بہت کرکٹ کھیلی، لیکن قومی ٹیم کی شرٹ پہن کر ٹریننگ کرتے وقت جو ان کے جذبات تھے انہیں بیان نہیں کر سکتے ۔تابش خان نے کہا کہ کوچ مصباح الحق، وقار یونس اور محمد یوسف نے بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 23 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
-
اتوار 07 مارچ 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء