نیو یارک (آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیوبا کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمہ کی قرار داد بھاری اکثریت کے ساتھ منظور کر لی ۔گزشتہ روز جنر ل اسمبلی کے اجلاس میں کیوبا کیخلاف اقتصادی ،تجارتی اور مالی پابندیاں ختم کرنے کیلئے قرداد کی حمایت میں 187ممالک نے ووٹ دیا جبکہ 3 ملکوں نے ووٹنگ میںحصہ نہیں لیا۔