لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگیا ۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ آف سپنر ساجد خان جو قائد اعظم ٹرافی کے 11 میچز میں 67 آٹ کرکے 20 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ میں آئے ، پاکستان آرمی کے شہید لانس نائیک غلام نبی کے بیٹے ہیں جنہوں نے 2003 میں شہادت پائی تھی ۔ساجد خان بڑی مونچھیں والد کی یاد میں رکھے ہوئے ہیں اور لیجنڈری آف سپنر ثقلین مشتاق اور محمد حفیظ ان کے آئیڈیل ہیں۔ ایک انٹرویو میں ساجد خان نے کہا کہ ڈومیسٹک کی ٹاپ پرفارمنس پر ٹیسٹ سکواڈ میں منتخب ہوا ہوں، نئے ڈومیسٹک سٹرکچر سے کافی مدد ملی، پاکستان ٹیم کو جوائن کروں گا اور کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
لانس نائیک کا بیٹا ساجد خان قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ
منگل 19 جنوری 2021ء
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگیا ۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ آف سپنر ساجد خان جو قائد اعظم ٹرافی کے 11 میچز میں 67 آٹ کرکے 20 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ میں آئے ، پاکستان آرمی کے شہید لانس نائیک غلام نبی کے بیٹے ہیں جنہوں نے 2003 میں شہادت پائی تھی ۔ساجد خان بڑی مونچھیں والد کی یاد میں رکھے ہوئے ہیں اور لیجنڈری آف سپنر ثقلین مشتاق اور محمد حفیظ ان کے آئیڈیل ہیں۔ ایک انٹرویو میں ساجد خان نے کہا کہ ڈومیسٹک کی ٹاپ پرفارمنس پر ٹیسٹ سکواڈ میں منتخب ہوا ہوں، نئے ڈومیسٹک سٹرکچر سے کافی مدد ملی، پاکستان ٹیم کو جوائن کروں گا اور کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 19 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء