لاہور(نمائندہ خصوصی سے )پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک، عمران نذیر نیکہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن آج بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے یوم سیا منائے گی۔ ، مودی کشمیریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔