منڈی بہائوالدین(مانیٹرنگ ڈیسک)چوٹ کلاں کے قریب کارسڑک پرکھڑے فٹریلرسے ٹکراگئی،پولیس کے مطابق حادثے میں کارمیں سوارایک ہی خاندان کے 5افرادجاں بحق ہوگئے ،جاں بحق ہونیوالوں میں خاتون،دو بچے اوردوبھائی شامل ہیں،لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔