طرابلس(این این آئی)لیبیا کی نیشنل آرمی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ترک جاسوس طیارہ مار گرایا ہے ۔ نیشنل آرمی نے طرابلس کے جنوب میں قومی وفاق حکومت کی متعدد فوجی گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔