لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکار و ماڈل علی جوش چھٹیاں منانے امریکہ پہنچ گئے ۔ اداکار ان دنوں شوبز سرگرمیوں کو معطل کر کے فیملی کے ہمراہ نیویارک کے تفریح مقامات کی سیر کرنے میں مصروف ہیں ۔