مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)مانچسٹرسٹی کونسل نے اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد منظورکرلی،اسلامو فوبیاکے خلاف قرارداد کونسلر نعیم الحسن نے پیش کی،لیڈرآف سٹی کونسل سررچرڈلیز نے حمایت کی،لیبر پارٹی کے تمام کونسلروں نے سپورٹ کیا،منظور شدہ قرارداد کے تحت اسلاموفوبیا کو قانونی طور پر جرم قرار دیا جائے گا۔