لاہور ( کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو کمیٹی رکن محمد ندیم قریشی نے لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیاہے کیونکہ لاہور چیمبر کے صدر ، سینئر نائب صدر اور نائب صدر تجارتی دوروں پر ملک سے باہر ہیں۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید نے ندیم قریشی کو قائم مقام صدر بنانے کے احکامات صادر کیے۔
محمد ندیم قریشی لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر بن گئے
جمعرات 12 جولائی 2018ء
لاہور ( کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو کمیٹی رکن محمد ندیم قریشی نے لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیاہے کیونکہ لاہور چیمبر کے صدر ، سینئر نائب صدر اور نائب صدر تجارتی دوروں پر ملک سے باہر ہیں۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید نے ندیم قریشی کو قائم مقام صدر بنانے کے احکامات صادر کیے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 12 جولائی 2018ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
اہم خبریں
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
منگل 19 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء