محمدنگر(نامہ نگار) پولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ خاتون گرفتار1110 گرام چرس برآمد واقعہ کے مطابق غربی ریلوے پھاٹک کے نزدیک تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش رضیہ بی بی عرف رجو کو گرفتارکرکے 1110 گرام چرس برآمد کرلی تھانہ میں مقدمہ درج ۔دریں اثنا لاری اڈا موٹرسائیکل رکشہ میں سوار مسافر محمدندیم کے ساتھ بیٹے ندیم عرف دیما نے جیب سے 68ہزار روپے چرالیے ۔