محمدنگر(نامہ نگار) ایس ڈی اومحکمہ انہارکا چھاپہ نہری پانی چوری کرنے پر58 کاشتکار وں کے خلاف مقدمہ درج ۔نواحی گاؤں 141/EBمیں ایس ڈی او محکمہ انہار فہد ذوالفقار نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نہری پانی چوری کرنے پر امدادحسین عرف اﷲ داد، نوید ، عظمت اﷲ ، احمد دین وغیرہ 58کاشتکاروں کے خلاف تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرادیا۔