ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کسانوں کے احتجاج میں شامل بھٹنڈا کی بزرگ خاتون مہندر کور کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ا نہیں شاہین باغ کی مشہور بلقیس دادی کی تصویر بتاتے ہوئے کہا کہ سو روپے لے کر شاہین باغ کی یہ دادی اب کسانوں کے احتجاج میں بھی پہنچ گئیں۔ یہ تصویر شاہین باغ کی دادی کی نہیں تھی جس پر کنگنا کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا تو کرنا پڑا ساتھ ہی انہیں لیگل نوٹس بھی مل گیا ۔ کنگنا نے ٹو یٹ فوراً ڈیلیٹ کر دی لیکن تب تک سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی کچھ شخصیات نے جوابی کارروائی شروع کر دی ۔ اداکار دلجیت دوسانج نے بی بی سی کے ساتھ بزرگ خاتون مہندر کور کے انٹرویو کا لِنک شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ بھی بولتی رہتی ہو کیا آپ نابینا ہو یہ بلقیس دادی نہیں مہندر کور ہیں۔ جواب میں کنگنا نے دلجیت کو ’کرن جوہر کا پالتو‘ قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ’کیا ڈرامہ لگا رکھا ہے تم لوگوں نے اسے بند کرو۔
مہندر کور کو بلقیس دادی کہنے پر کنگنا پھنس گئیں
هفته 05 دسمبر 2020ء

آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 05 دسمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
-
پیر 25 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء