لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارمصطفی زاہد، بھنگڑا سٹار ار ڈی بی سمیت دیگر گلوکار آج اسلام آباد بحریہ ٹاون میں منعقدہ تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔