کراچی (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا، رابی پیرزادہ، ردا اصفہانی، صوفیہ احمد کے بعد لاہور کی میک اپ آرٹسٹ ثمرہ چوہدری کی بھی غیر اخلاقی ویڈیوز منظر عام پر ۔ شوبز انڈسٹری میں چہ مگویاں ہونے لگی۔ شہری حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے ۔ ثمرہ چوہدری کے سکینڈل کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ انکی چار ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں۔ثمرہ چوہدری بنیادی طور پر میک اپ آرٹسٹ ہیں جنہیں ماڈلنگ کا شوق بھی ہے اور اسی بنیاد پر انہوں نے بہت تیزی سے شوبز انڈسٹری میں شہرت حاصل کی۔ وہ کمرشلز کے ساتھ ساتھ برانڈ شوٹ اور ویڈیوز بھی کرچکی ہیں ۔