کوالالمپور (آن لائن ) ملائیشیا کی ایک شرعی عدالت نے تھائی لینڈ کی 11 سالہ لڑکی سے شادی کرنے والے امام مسجد کو 450 امریکی ڈالر جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے شمال مشرقی علاقے کیلانتان میں ریاستی شرعی عدالت نے چے عبدالکریم نامی کی نابالغ لڑکی سے شادی کو بھی قانوناً منسوخ کر دیا ہے ۔ملائیشیا میں کسی بھی مسلمان لڑکی کی16 برس سے کم عمر میں شادی کی جا سکتی ہے ۔پولیس نے بتایا کہ چے عبدالکریم دیہی علاقے کی مسجد کا خودساختہ امام بنا ہوا تھا۔ عدالت نے کہا ملزم اسلامی عائلی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تھا اور اسے سنائی گئی قید اور جرمانے کی سزا انتہائی مناسب ہے ۔
ملائیشیا: کمسن تھائی لڑکی سے شادی کرنیوالے امام کو 6 ماہ قید
جمعرات 12 جولائی 2018ء
کوالالمپور (آن لائن ) ملائیشیا کی ایک شرعی عدالت نے تھائی لینڈ کی 11 سالہ لڑکی سے شادی کرنے والے امام مسجد کو 450 امریکی ڈالر جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے شمال مشرقی علاقے کیلانتان میں ریاستی شرعی عدالت نے چے عبدالکریم نامی کی نابالغ لڑکی سے شادی کو بھی قانوناً منسوخ کر دیا ہے ۔ملائیشیا میں کسی بھی مسلمان لڑکی کی16 برس سے کم عمر میں شادی کی جا سکتی ہے ۔پولیس نے بتایا کہ چے عبدالکریم دیہی علاقے کی مسجد کا خودساختہ امام بنا ہوا تھا۔ عدالت نے کہا ملزم اسلامی عائلی قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا تھا اور اسے سنائی گئی قید اور جرمانے کی سزا انتہائی مناسب ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 12 جولائی 2018ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
اہم خبریں
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
بدھ 20 فروری 2019ء
-
منگل 19 فروری 2019ء
-
پیر 18 فروری 2019ء