لاہور( پ ر )چیئر پر سن قومی کمیشن برائے انسانی حقو ق شنیلاروت نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ زرداری اور نواز بیمار نہیں ڈرامے باز ہیں پیپلز پار ٹی اور مسلم لیگ کے لیڈر کارکنو ں کو اپنے مذموم مقا صد کیلئے استعمال کر تے ہیں۔ پیپلز پار ٹی اور ن لیگ کی لیڈر جب تک لو ٹی دو لت وا پس نہیں کرے گی انہیں کو ئی ریلیف نہیں دیا جائے گا ۔پروٹو کو ل کے شو قین جیل میں پرو ٹو ل چاہتے ہیں جیل قوا نین کے مطا بق زرداری اور نواز شریف کو تمام سہو لیا ت میسر ہیں عوام دو نو ں جماعتو ں کے لیڈرو ں کا سخت احتسا ب چاہتے ہیں ملکی خزانہ کو با پ دادا کی جا گیر سمجھ کر لو ٹنے والے مظلوم بننے کی ایکٹنگ کررہے ہیں ۔