ممبئی ( نیٹ نیوز ) بھارت کے شہر ممبئی میں راہگیروں کیلئے بنائے جانے والے پُل کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق حادثہ مقامی ریلوے سٹیشن کے نزدیک پیش آیا۔