لاہور(کرائم رپورٹر)انچارج چوکی ایف سی کالج تھانہ گلبرگ محمد اسلام نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش پپو جن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔