لاہور( شوبز ڈیسک) ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے الجھنوں میں ڈالنے کی بجائے انجوائے کرنا چاہیے ،من کے سچے لوگوں کو دوست بنانا میری کمزوری ہے اور یہ لوگ میری زندگی کا اثاثہ ہیں۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ بعض لوگوں کو دیکھا ہے جن کی زندگی الجھنوں کا شکار ہونے کی وجہ سے ان سے جڑے ہوئے لوگ بھی بیزار ہو جاتے ہیں ۔ ہمیں چاہیے اپنی زندگی انتہائی شفاف طریقے سے اور بغیر الجھنوں کے گزارنے کی تگ و دو کریں جس سے بہت لطف آتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو خود کو صرف اپنی ذات کا نہیں سوچنا چاہیے بلکہ اپنے سے جڑے ہوئے لوگوں کابھی خیال رکھنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ آپ دوسروں کی زندگی میں بے جا مداخلت کریں۔
من کے سچے لوگوں کو دوست بنانا میری کمزوری ہے : ریشم
پیر 01 مارچ 2021ء
لاہور( شوبز ڈیسک) ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے اسے الجھنوں میں ڈالنے کی بجائے انجوائے کرنا چاہیے ،من کے سچے لوگوں کو دوست بنانا میری کمزوری ہے اور یہ لوگ میری زندگی کا اثاثہ ہیں۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ بعض لوگوں کو دیکھا ہے جن کی زندگی الجھنوں کا شکار ہونے کی وجہ سے ان سے جڑے ہوئے لوگ بھی بیزار ہو جاتے ہیں ۔ ہمیں چاہیے اپنی زندگی انتہائی شفاف طریقے سے اور بغیر الجھنوں کے گزارنے کی تگ و دو کریں جس سے بہت لطف آتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انسان کو خود کو صرف اپنی ذات کا نہیں سوچنا چاہیے بلکہ اپنے سے جڑے ہوئے لوگوں کابھی خیال رکھنا چاہیے لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ آپ دوسروں کی زندگی میں بے جا مداخلت کریں۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 01 مارچ 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
-
هفته 10 اپریل 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء