لاہور(سپورٹس رپورٹر) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے شرط رکھ دی تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بات پر قائم ہیں کہ موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا۔ مینجمنٹ کی تبدیلی پر بورڈ کے پاس خود جاؤں گا کہ میں دستیاب ہوں۔محمد عامر نے گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور کہا کہ احسان مانی اور وسیم خان سے کوئی اختلاف نہیں ہے میری ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ ٹیم مینجمنٹ کا رویہ ہے ۔ بار بار الزام لگایا کہ لیگ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑی جو بالکل بے بنیاد ہے ۔
موجودہ مینجمنٹ کیساتھ نہیں کھیل سکتا،عامر ڈٹ گئے
پیر 18 جنوری 2021ء
لاہور(سپورٹس رپورٹر) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے شرط رکھ دی تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بات پر قائم ہیں کہ موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا۔ مینجمنٹ کی تبدیلی پر بورڈ کے پاس خود جاؤں گا کہ میں دستیاب ہوں۔محمد عامر نے گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور کہا کہ احسان مانی اور وسیم خان سے کوئی اختلاف نہیں ہے میری ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ ٹیم مینجمنٹ کا رویہ ہے ۔ بار بار الزام لگایا کہ لیگ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑی جو بالکل بے بنیاد ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 18 جنوری 2021ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
-
جمعرات 25 فروری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء