سرینگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے بھارتی حکومت جے شری رام کے نعرے لگوا کر جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں محبوبہ مفتی نے کہا فوجی اہلکار نیم شب کو لوگوں کو گھروں سے گھسیٹ کر باہر نکالتے ہیں اور انہیں زدوکوب کرتے ہیں، ان بیگناہ لوگوں کو جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کرتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے اب جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کیلئے ایسا کرنا بھارتی حکومت کا وژن ہے ۔
مودی سرکار کشمیر ضم کرنیکی پالیسی اپنا رہی : محبوبہ مفتی
بدھ 02 دسمبر 2020ء
سرینگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے بھارتی حکومت جے شری رام کے نعرے لگوا کر جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں محبوبہ مفتی نے کہا فوجی اہلکار نیم شب کو لوگوں کو گھروں سے گھسیٹ کر باہر نکالتے ہیں اور انہیں زدوکوب کرتے ہیں، ان بیگناہ لوگوں کو جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کرتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے اب جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کیلئے ایسا کرنا بھارتی حکومت کا وژن ہے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 02 دسمبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
-
پیر 18 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء