لاہور(شوبزڈیسک) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے مستقل اور پائیدار پالیسیاں تشکیل دینا ہوں گی ،آج ہر کوئی اپنی انفرادی ترقی کیلئے کوشاں نظر آتا ہے جس کے نتائج بھی سب کے سامنے ہیں ،موسیقی میرا جنون ہے اور جب تک میری سانسیں باقی ہیں ۔