لاہور(جنرل رپورٹر ) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو طبیعت اچانک ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی پھر انجیوپلاسٹی کی گئی اور دل کا وال بند ہونے پر تیسرا سٹنٹ ڈالا گیا ،اس سے قبل جنوری2019 میں بھی ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو سینے میں تکلیف کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹوں کے بعد ان کے دل میں تیسرا سٹنٹ ڈال دیا ۔ مولانا طارق جمیل کو روبصحت ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ، مولاناطارق جمیل کانام تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شامل کیا گیا ہے ، شیڈول کے مطابق مولانا طارق جمیل کل بعد از نماز ظہر خطاب گے ۔
مولانا طارق جمیل کی پھر انجیوپلاسٹی،تیسرا سٹنٹ ڈالا گیا
جمعه 08 نومبر 2019ء
لاہور(جنرل رپورٹر ) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو طبیعت اچانک ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی پھر انجیوپلاسٹی کی گئی اور دل کا وال بند ہونے پر تیسرا سٹنٹ ڈالا گیا ،اس سے قبل جنوری2019 میں بھی ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو سینے میں تکلیف کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹوں کے بعد ان کے دل میں تیسرا سٹنٹ ڈال دیا ۔ مولانا طارق جمیل کو روبصحت ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ، مولاناطارق جمیل کانام تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شامل کیا گیا ہے ، شیڈول کے مطابق مولانا طارق جمیل کل بعد از نماز ظہر خطاب گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 08 نومبر 2019ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
اتوار 08 دسمبر 2019ء
-
اتوار 08 دسمبر 2019ء
-
اتوار 08 دسمبر 2019ء
-
اتوار 08 دسمبر 2019ء
-
اتوار 08 دسمبر 2019ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء