سرگودھا (این این آئی) بابائے صحافت، تحریک پاکستان کے سرگرم ر ہنما اور جدید صحافت کو فروغ دینے والے مولانا ظفر علی خان کی 64 ویں برسی کل 27 نومبر کوملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی، ملک بھرکے مختلف پریس کلبوں اور صحا فتی تنظیموں کے زیر انتظام مولانا ظفر علی خان کی برسی منانے کیلئے تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا اور خراج عقیدت پیش کیا جائیگا ۔ مولانا ظفر علی خان 1873ء کو ضلع سیالکوٹ کے گاؤں کوٹ میرٹھ میں پیدا ہوئے ، آپ نے شعبہ صحافت میں نمایاں خدمات انجام دیں، اپنے قلم کے زور پر تحریک پاکستان میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔آپ 27 نومبر 1956ء میں لاہور میں انتقال کرگئے ۔
مولانا ظفر علی خان کی 64 ویں برسی کل منائی جائیگی
جمعرات 26 نومبر 2020ء
سرگودھا (این این آئی) بابائے صحافت، تحریک پاکستان کے سرگرم ر ہنما اور جدید صحافت کو فروغ دینے والے مولانا ظفر علی خان کی 64 ویں برسی کل 27 نومبر کوملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی، ملک بھرکے مختلف پریس کلبوں اور صحا فتی تنظیموں کے زیر انتظام مولانا ظفر علی خان کی برسی منانے کیلئے تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا اور خراج عقیدت پیش کیا جائیگا ۔ مولانا ظفر علی خان 1873ء کو ضلع سیالکوٹ کے گاؤں کوٹ میرٹھ میں پیدا ہوئے ، آپ نے شعبہ صحافت میں نمایاں خدمات انجام دیں، اپنے قلم کے زور پر تحریک پاکستان میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔آپ 27 نومبر 1956ء میں لاہور میں انتقال کرگئے ۔
آج کے کالم
/p>
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 26 نومبر 2020ء کو شایع کی گی

آج کا اخبار
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
-
منگل 26 جنوری 2021ء
اہم خبریں
-
جمعه 15 نومبر 2019ء
-
اتوار 03 نومبر 2019ء
-
هفته 02 نومبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء
-
جمعرات 24 اکتوبر 2019ء